صدارتی انتخابات، پاکستان پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز سے مدد مانگ لی : صدارتی انتخاب کے سلسلے میں پیپلز پارٹی وفد کی پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے چئیرمین سابق وزیرا علی محمود خان سے ملا قات
قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد پارٹی پوزیشن : پاکستان مسلم لیگ (نوار) 123 نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن گئی، پیپلز پارٹی اراکین کی تعداد 73 ہوگئی
الیکشن کمیشن کا سینیٹ کی 48 نشستوں کے انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ : سینیٹ انتخابات کے شیڈول کی حتمی منظوری چیف الیکشن کمشنر اور ممبران دیں گے، خیبر پختونخوا سے 11 نئے سینیٹرز منتخب ہوں گے
الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا : مخصوص نشستوں کیلئے سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد کرتے ہوئے تمام مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو الاٹ کرنے کا بھی فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے پر ترکیہ، چین اور ایران کی مبارکباد وزیراعظم کا تینوں ممالک کے ساتھ دو طرفہ تعاون کو مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ۔ نومنتخب وزیراعظم کی جانب سے اظہار تشکر
سنی اتحاد کونسل کا عمر ایوب کو قائد حزب اختلاف بنانے کا فیصلہ : ہم نے آئینی نکتہ اٹھایا کہ قومی اسمبلی ایوان مکمل نہیں لیکن اس حقیقت کو تسلیم نہیں کیا جا رہا، تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب
نئے صدر کا انتخاب: پارلیمان کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب : پیپلزپارٹی کی جانب سے امیدوار آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کی جانب سے امیدوار محمود خان اچکزئی کے کاغذات جمع
وزیراعظم کا انتخاب کل، کاغذات نامزدگی آج وصول کئے جائیں گے، ووٹنگ کل ہوگی : قواعد کے تحت کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران تجویز اور تائید کنندگان کا موجود ہونا لازمی قرار