صدر مملکت نے الیکشن (ترمیمی) بل 2024 کی منظوری دیدی : الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 140 میں ترامیم شامل : منظوری کے بعد الیکشن بل، ایکٹ کی صورت اختیار کر گیا
جے یو آئی کے بعد عوامی نیشنل پارٹی نے بھی ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا : الیکشن کمیشن ناکام ہوا، اسٹیبلشمنٹ نے الیکشن میں مداخلت کی، نتائج بنائے گئے، میاں افتخارحسین
مسلم لیگی رہنما جاوید لطیف کا ملک میں دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ : ایک انتظام کے تحت موجودہ حکومت لائی گئی اور نوازشریف کی دو تہائی اکثریت کا راستہ روکا گیا