انسداد دہشتگردی عدالت: 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: توڑ پھوڑ کی تصاویر اور مالی نقصان کی رپورٹ عدالت میں پیش: جی ایچ ایچ کیو گیٹ پر توڑ پھوڑ سے 7 لاکھ 80 ہزار روپے کا نقصان ہوا
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: پشاور ہائیکورٹ کیلئے 10 ایڈیشنل ججز تعینات کرنے کی منظوری
ججز کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع: پشاور ہائی کورٹ میں نئے ایڈیشنل ججز تعیناتی پر غور ہو گا
لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے دائر درخواستوں پر فریقین سے جواب طلب: وقت ضائع کیے بغیر گمشدہ شہریوں کا سراغ لگانا ضروری ہے، سندھ ہائی کورٹ