لاہور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم آج حلف اٹھائیں گی، گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب کے انتظامات مکمل
مسیحی برادری میں شادی کی عمر تبدیل، بل قومی اسمبلی میں منظور مسیحی شادی ایکٹ 1872 میں ترمیم کا بل عامر جیوا نے قومی اسمبلی میں پیش کیا
قومی اسمبلی: آرٹیکل 175 الف اور 215 میں ترمیم کا آئینی بل پیش : ججز کی تعیناتی میں شفافیت کمپرومائز ہوئی ہے : اسد قیصر