آئی ایم ایف مشن اور معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا فائنل راؤنڈ : ادارہ جاتی ریفارمز، صوبوں کیساتھ فسکل آپریشن، ڈیٹ، کموڈیٹی سکیم، صحت اور تعلیم پر اخراجات، ریونیو اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا
ملک میں گیس مزید مہنگی کرنے کی تیاری: اوگرا میں سماعت آج ہوگی سوئی ناردرن اور سوئی سدرن نے اوگرا سے گیس کی قیمت بڑھانے کی درخواست کی
400 چوکے، ٹی 20 میں آئرلینڈ کے اسٹرلنگ، کوہلی اور بابر سے آگے نکل گئے : پاکستانی بیٹر بابراعظم 109مقابلوں میں 395 چوکے لگاکر دوسرے نمبر پر ہیں
سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ : فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 50 روپے کی کمی : فی تولہ قیمت 2 لاکھ27 ہزار 500 روپے ہوگئی، عالمی منڈی میں سونا 13 ڈالر کم ہونے کے بعد 2175 اونس ہے
اسٹیٹ بینک کی پلاسٹک نوٹوں کے اجرا کی تردید : نوٹوں کو کاغذ سے پلاسٹک (پولیمر) میں تبدیل کرنے سے متعلق فی الحال کوئی منصوبہ یا تجویز زیر غور نہیں
دوسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات تیسرے روز بھی جاری: حکومت کا آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی : فریقین کےدرمیان اگلے ہفتے سٹاف لیول معاہدے کا امکان
فنانس ڈویژن کی رپورٹ : رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں 59 فیصد اضافہ : مالی سال 2024 میں جولائی سے فروری تک 3۔395 ٹریلین روپے قرض لیا گیا
مالی اعداد و شمار پر پاکستان اور آئی ایم ایف میں اختلافات :حکومت کا موجودہ مالی سال کے باقی ماندہ عرصے کے دوران ضمنی بجٹ کے ذریعے اضافی ٹیکس لگانے میں تذبذب کا مظاہرہ