معاشی اصلاحات میں کامیابی : جولائی تا فروری، جاری کھاتے کا خسارہ 2 ارب 84 کروڑ ڈالر کم رہا،گزشتہ مالی سال میں تجارتی خسارہ 18ارب 71کروڑ ڈالرتھا : اسٹیٹ بینک
بجلی صارفین پر غیر مساوی ٹیکس لاگو ہونے کا انکشاف : صارفین کو بجلی کے بلوں پرضرورت سے زیادہ ٹیکسوں سے بچانے کے لیے کمیٹی تشکیل دی جائے: وفاقی ٹیکس محتسب
موبائل فون درآمدات میں 156 فیصد اضافہ، 8 ماہ میں ایک ارب سے زائد کے موبائل فون درآمد : جنوری 2024 تک 367265 میٹرک ٹن کوکنگ آئل کی پیداوار بھی ریکارڈ
ایچ بی ایف سی نے عوام کو سستے تعمیراتی قرضوں کی فراہمی بند : سولر سسٹم کی تنصیب کے لیے قرضوں میں نمایاں طور پر اضافہ ہورہا ہے
ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ میں اضافے کی درخواست : بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان، فروری میں 6 ارب 87 کروڑ 60 لاکھ یونٹ بجلی فروخت ہوئی
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں توسیع : نئے قرض کے بارے میں بات چیت، سٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان، مالیاتی پالیسیوں کی یاداشت کے مسودے کو حتمی شکل دی جائے گی