قلیل مدتی قرض پروگرام : ٹیکس آمدنی کا پلان آئی ایم ایف کو پیش: ٹیکس نیٹ بڑھانے پر کام کیا جائے گا، 31 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی منصوبہ بندی : جائزہ مذاکرات جاری
تمباکو کے شعبے پر یکساں ٹیکس کے نظام کی سفارش : قومی خزانے کو567 ارب روپے کا نقصان، مالی سال 2013 سے 2023 میں 1795ارب 46 کروڑ کے اہداف حاصل نہ ہو سکے
غذائی اجناس کی برآمدات 4 ارب ڈالر سے بڑھ گئیں : بجلی اورگیس کی قیمتیں زیادہ ہونے سے پیداواری لاگت میں اضافہ : ایکسپورٹرز کا برآمدات میں اضافہ آئی ایم ایف سے چھٹکارے کا راستہ قرار
آئی ایم ایف نے پی آئی اے نجکاری پلان مانگ لیا : کمرشل بینکوں کیساتھ 12 فیصد تک شرح سود پر معاہدہ متوقع، بریفننگ کی تیاریاں، توانائی سیکٹر کی کارکردگی سے آئی ایم ایف وفد مطمئن نہیں
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 5 ماہ کی کم ترین سطح پر: انٹربینک مارکیٹ میں شرح تبادلہ تقریباً 280 روپے پر مستحکم
انڈس موٹر کمپنی کا ٹویوٹا یارس کی قیمتوں میں کمی کا اعلان : یارس کے ایک ویرینٹ سی وی ٹی ایروکی پیداوار بند کردی گئی
مذاکرات کا پہلا دور: آئی ایم ایف کا ٹیکس بڑھانے کیلئے ڈو مور اُور تعمیراتی شعبے پر ٹیکس جلد از جلد ختم کرنے کا مطالبہ : زرعی آمدن اور پراپرٹی ٹیکس میں توسیع بھی شرائط میں شامل