بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی صوبوں میں خرچ ہونیوالے 1000 ارب روپے پر نظر: وفاق نے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں نئے صوبائی منصوبوں کو شامل کرنا یا ان کی فنڈنگ روک دی
آئی ایم ایف سے طویل مدتی پروگرام لینے، کمرشل فنانسنگ اور بانڈز لانچ کرنے کی تیاریاں، آئی ایم ایف کی شرائط کی وجہ اعتماد کا فقدان، قرض کی آخری قسط میں کوئی رکاوٹ نہیں:وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگ زیب
2023، بینکوں کے خالص منافع میں 86 فیصد اضافہ : بنیادی وجہ بلند شرح سود ہے، بینکوں نے منافع پاکستان کو درپیش معاشی بحران کے باجود حاصل کیا ہے، صارفین کے ڈپازٹس سالانہ بنیادوں پر 21فیصد اضافہ
جولائی تا جنوری، کثیرالجہتی پارٹنرز سے 4 ارب ڈالرسے زائد موصول : نیا پاکستان سرٹیفیکٹس میں 595۔09 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری اُور ٹائم ڈیپازٹس کاحجم دو ارب ڈالر رہا
نئے وزیر خزانہ نگران حکومت کی پالیسیوں پر عملدرآمد جاری رکھنے کیلئے پُرعزم، نگران حکومت کے پالیسی اقدامات کی تعریف : شوکت عزیز اور شوکت ترین کے بعد محمد اورنگزیب وزیر خزانہ بننے والے تیسرے بینکار ہیں
یکم رمضان المبارک زکوٰۃ کی کٹوتی کا دن : تمام بینک، ترقیاتی و مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک آج عوام سے لین دین نہیں کریں گے
وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس : ماہ رمضان کے دوران کیلوں اور پیاز کی برآمد پر 15اپریل2024 تک پابندی عائد کرنے کی منظوری