وزیرستان: گیس کے نئے ذخائر دریافت: سالانہ 265ملین ڈالر کی بچت متوقع، گیس کی مجموعی ملکی طلب کا 5 فیصد حاصل ہوگا، مقامی پلانٹ کی تنصیب مکمل
پاکستانی کینوؤں کی زمینی راستے سے روس کو ترسیل شروع : سرگودھا سے 16 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ 6 ہزار کلومیٹر فاصلہ طے کر کے روس پہنچے گا
رمضان میں پیاز، کیلے کی برآمد پر پابندی عائد، شملہ مرچ دگنی قیمت پر فروخت : برآمدکنندگان کو نقصان : برآمدات پر پابندی کا نفاذ 11 مارچ سے کیا جائے، ایکسپورٹرز
سیلاب متاثرین کےلئے ڈھائی لاکھ مکانات کی تعمیر،اے ڈی بی سے 400 ملین ڈالر امداد طلب: کمیونٹی انفراسٹرکچر کے لئے اضافی 100 ملین ڈالر درکار ہیں، وزیراعلی سندھ
ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ : میدانی علاقوں میں ایل پی جی 310 روپے جبکہ پہاڑی علاقوں میں 360 روپے فی کلوگرام فروخت ہو رہی ہے
فروری میں ترسیلات زر 13 فیصد بڑھ گئیں : مالی سال 2024 کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران 1 فیصد کی تنزلی، یورپی ممالک سے ترسیلات زر میں ہر مہینے اضافہ ہو رہا ہے