اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت برقرار رہے گی؟ پیٹرول کی موجودہ قیمت کو اگلے 15 روز کے لیے برقرار رکھے جانے کا امکان، ڈیزل کی قیمت 82 پیسے کم ہو سکتی ہے
آئی ایم ایف وفد اور معاشی ٹیم کا تعارفی سیشن، حکومتی اقدامات کی تعریف : سخت معاشی پالیسیاں اختیار کی جائیں، آئی ایم ایف : معاشی اصلاحات پر عمل پیرا ہیں، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی یقین دہانی