بجٹ 2024ء : آئی ایم ایف کے ساتھ مالیاتی اہداف پر اصولی اتفاق : مالیاتی خسارے کا ہدف 9000 ارب روپے اور ٹیکس وصولیوں کا ہدف گیارہ ہزار ارب روپے مقرر کئے جانے کا امکان
معاشی سست روی : ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 16 فیصد کمی ریکارڈ، جو گزشتہ سال نومبر کے مقابلے میں 11 فیصد کم ہے