ایک اور سنگ میل عبور، 100انڈیکس 61 ہزار پوائنٹس کی حد تجاور کرگیا انٹر بینک میں امریکی ڈالر بھی مسلسل تنزلی کا شکار
فیول پرائس کی مد میں بقایاجات 28 ارب سے زائد: بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان : 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ صارفین پر پڑے گا، نیپرا میں درخواست سماعت کے لیے مقرر: ذرائع
پٹرولیم قیمتوں میں رد و بدل کے حوالے سے ورکنگ کا آغاز : یکم دسمبر سے پٹرول 7 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 6 روپے فی لیٹر کمی متوقع
آئی ایم ایف نے اسٹیٹ بینک کو خودمختاری دلاکر معلومات تک براہ راست رسائی لے لی، وزیر نجکاری کا انکشاف
نئی تاریخ رقم : 100 انڈیکس 60 ہزار کی حد عبور کرگیا، ڈالر کی قدر بھی گرگئی گزشتہ روز 100 انڈیکس 59 ہزار 811 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا