ملک بھر میں ای پاسپورٹ کا اجرا شروع، فیس کی تفصیلات بھی جاری : ملک میں کسی بھی پاسپورٹ آفس سے ای پاسپورٹ بنوانے کی سہولت فراہم کر دی گئی