ٹیکس ترمیمی بل تیار، 95 فیصد لوگ متاثر نہیں ہوں گے: قومی آمدنی بڑھانے کیلئے خامیاں دور نہ کیں تو نتیجہ صفر ہوگا: وزیر خزانہ
ایل این جی کی امپورٹ سے مقامی صنعت کو 192 ملین ڈالرز اُور ٹیکسوں کی وصولی نہ ہونے سے قومی خزانے کو بھی 20 ارب روپے کا نقصان
گیس سیکٹر کے گردشی قرضے فارن کمپنیوں کیلئے بھی درد سر بن گئے، کفپیک کا پاکستان میں آ پر یشنز سمیٹنے کا فیصلہ