اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں60۔4 کروڑ ڈالر کا اضافہ

 اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر4.60 کروڑ ڈالر اضافے سے 11.41 ارب ڈالر  ہوگئے ۔


اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق  اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں4.60 کروڑ ڈالر اضافہ ہو ا ہے جس سے اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 11.41 ارب ڈالر  ہوگئے ۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ملک کے مجموعی ذخائر 80 لاکھ ڈالر کم ہوکر 16 ارب 4 کروڑ 41 لاکھ ڈالر پر آگئے ہیںَ