ڈیرہ اسماعیل خان میں بچی کو ونی کرنے کے کیس میں ملوث ملزم گرفتار: 12 سال کی بچی کے والد نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی تھی
کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس روہڑی اسٹیشن پر حادثے کا شکار، بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس کو بیگماجی اسٹیشن پر روک دیا گیا
موٹروے پر تیز رفتاری: پہلی ایف آئی آر درج، پشاور سے تعلق رکھنے والا ڈرائیورگرفتار، ملتان پولیس کے حوالے