ٹیکسلا میں بزرگ خاتون پر پولیس تشدد، نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوٹس لے لیا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو واقعے میں ملوث ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت