13سالہ گھریلو ملازمہ کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد : لوگوں کے گھروں میں کام کاج نہیں کرنا چاہتی تھی جبکہ والدہ کام کروانے پر باضد تھی : ابتدائی تفتیش