پاکستانی ڈاکٹرز نے 7 ماہ کے افغان بچے کی آنکھ سے ٹیومر نکال دیا ٹیومر 400 گرام کا تھا، والدین آپریشن کیلئے بمشکل راضی ہوئے، 7 ماہ بعد مصنوعی آنکھ لگائی جائے گی