انسداد تمباکو کا عالمی دن: پاکستان میں تمباکو نوشی سے سالانہ ڈھائی لاکھ اموات ہوتی ہیں : نوجوانوں میں دل کے دورے کی ایک بڑی وجہ کثرت سے تمباکو نوشی بھی ہے