سرکاری ڈاکٹروں کے فارما کمپنیوں و ڈونرز کے خرچے پر بیرونِ ملک جانے پر پابندی : وزارتِ صحت کا فیصلہ وفاقی ہسپتالوں کے ڈاکٹروں پر لاگو، ڈاکٹروں پر وٹامنز، منرلز اور فوڈ سپلیمنٹس لکھنے پر بھی پابندی عائد
100 سالہ امریکی خاتون نے اپنی 25ویں سالگرہ منائی : میری فورسیتھے دو بچوں کی ماں، 5 بچوں کی دادی اور 11 کی پڑ دادی ہیں