پاکستان میں پہلی بار ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوندکاری اور لبلبہ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن : برین ڈیڈ مریض کے اعضاء سے7 افراد کی جان بچائی گئی
سرکاری ڈاکٹروں کے فارما کمپنیوں و ڈونرز کے خرچے پر بیرونِ ملک جانے پر پابندی : وزارتِ صحت کا فیصلہ وفاقی ہسپتالوں کے ڈاکٹروں پر لاگو، ڈاکٹروں پر وٹامنز، منرلز اور فوڈ سپلیمنٹس لکھنے پر بھی پابندی عائد