غزہ میں ایندھن کی کمی، انکیوبیٹرز میں موجود 120 بچوں کی زندگیاں خطرے میں غزہ کی پٹی میں صرف 3 دن کا ایندھن بچا ہے، اقوام متحدہ
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں میزائل دفاعی نظام بھیجنے کا اعلان : واشنگٹن ایران کے حمایت یافتہ گروپس کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے
غزہ میں پیدا ہونے والی صورتحال پاگل پن قرار: فلسطین کے معاملے پر سعودی عرب قیادت کرتا ہے تو اس کے زبردست اثرات ہو سکتے ہیں، ملائیشین وزیراعظم
اسرائیل کا غزہ پر حملے تیز کرنے کا اعلان : 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے غزہ میں مزید 248 فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی : ہفتے سے جاری حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعاد 4500 سے زیادہ ہوگئی