جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال، پنڈی سے اسلام آباد آنیوالے راستے جزوی بلاک، میٹرو سروس بھی بند
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کاروائی، ایک دہشتگرد ہلاک : پاک فوج امن و استحکام کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام بنانے کے لیے پرعزم