ادارہ شماریات آبادی کے تفصیلی اعداد و شمار جاری کرے: الیکشن کمیشن مجوزہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات دائر کرنے کے عمل کو آسان بنایا جائے، فافن
نوازلیگ کا پلان : جلسے کے بعد نواز شریف ٹرائل کورٹ کے سامنے سرنڈر کردیں گے دو روز قبل لاہور ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی جائے گی
شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج سینیٹر افنان اللہ نے ٹیلی ویژن مباحثے کے دوران تشدد کرنے سے متعلق درخواست دی تھی
ڈی سی اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت مقدمہ سماعت کیلیے مقرر جسٹس بابرستار نے 28 ستمبرکی سماعت کاتحریری حکمنامہ جاری کردیا
سائفر کیس؛ ایف آئی اے نے چالان جمع کروادیا، عمران خان اور شاہ محمود قصوروار قرار: اسد عمر ملزمان کی فہرست میں شامل نہیں : سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان ایف آئی اے کے مضبوط گواہ بن گئے