سندھ بھر میں جلوس کے روٹس کی سوئپنگ اور کلیئرنس یقینی بنانے کی ہدایت کراچی 4 ہزار 463 پولیس افسران و جوان سکیورٹی پر مامور
پاک افغان سرحد کے قریب کالعدم تنظیم کی حملے کی کوشش، فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید سکیورٹی فورسز کی جانب سے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، آئی ایس پی آر
نیب کیسز کی بحالی سب کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ ہے، یوسف رضا گیلانی ہمیں کوئی ابہام نہیں عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے نہیں ہوں گے، سابق وزیراعظم
مستونگ دھماکا: بلوچستان میں تین روزہ سوگ کا اعلان سوگ منانے کا مقصد شہداء کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی ہے، بلوچستان حکومت
مستونگ؛ میلادالنبیؐ کے جلوس سے قبل دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 53 افراد جاں بحق، 20 زخمی زیرعلاج: بلوچستان حکومت کا 3 روزہ سوگ کا اعلان