انجری کا شکار اعظم خان کی جگہ حسیب اللہ قومی ٹی20 اسکواڈ میں شامل : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اگلے دو ٹی20 میچز بالترتیب جمعرات اور ہفتے کو کھیلے جائیں گے