ویمن کرکٹ میں تیز ترین گیند کرا دی گئی : جنوبی افریقا کی خاتون فاسٹ بولر شبنم اسماعیل نے 132 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے بال کروا کر 'ویمن کرکٹ' کی تاریخ میں اپنا نام لکھوا دیا