پی سی بی کو وزارت بین الصوبائی رابطہ سے ہٹاکر وزیراعظم کے ماتحت کردیا گیا، سیکرٹری وزارت آئی پی سی بھی اب پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے رکن نہیں رہے