پی ایس ایل 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آج ٹکرائیں گی، دونوں ٹیموں کی قیادت میچ جیتنے کے لیے پرعزم، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 4 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے
کوئٹہ کی کارکردگی کے بارے میں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے، ٹیم کا کمبی نیشن اچھا بن گیا ہے ایسے کھیلتے رہے تو اچھے نتائج سامنے آئیں گے : سرفراز احمد