عیدالفطر پر نئے کر نسی نوٹ جاری ہونگے یا نہیں؟اسٹیٹ بینک سے اہم خبر آ گئی

شہریوں کیلئے بری خبر،رواں سال بھی عیدالفطر پر نئے  کر نسی نوٹ جاری نہیں کئے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق 2سالوں کی طرح اس عید پربھی نئےکرنسی نوٹ جاری نہیں ہونگے،اسٹیٹ بینک نے رواں سال عید پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شہری نئے نوٹوں کے حصول کیلئےپرائیویٹ بینکوں کے چکر لگانے پر مجبور ہو گئے،بینک انتظامیہ کی جانب سے نئے نوٹوں کی فراہمی سے معذرت کی جانے لگی۔

ذرائع کا کہناہے کہ نئےنوٹ جاری نہ ہونےسےصارفین کوکاپیاں جاری نہیں ہوسکیں گی۔