قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 6 جون اور پری بجٹ اجلاس 13 مئی کو بلائے جانے کا امکان ہے۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بجٹ اجلاس سے متعلق تیاریوں کا گرین سگنل مل گیا، آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 6 جون کو پیش کئے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ پری بجٹ اجلاس میں صدر مملکت کے خطاب پر اظہار تشکر کی تحریک منظور کی جائے گی۔