ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
انٹربینک میں آج ڈالر 8 پیسےمہنگا ہوکر 278 روپے 47 پیسے پر بندا ہوا ہے۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 39 پیسے پربندہوا تھا۔
آج کاروباری دن کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 11 پیسے اضافے کے ساتھ 279 روپے 54 پیسے ہے۔