پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے باعث امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 12 پیسے بڑھ کر 278 روپے 17 پیسے پر بند ہوئی۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 5 پیسے پر بند ہوا تھا۔