آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کم ہوگئی۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کی مالیت 1543 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 5 ہزار 933 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 17 ڈالر کم ہو کر 2318 ڈالر فی اونس ہے۔