سلمان علی آغا ایکسائز پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

نان رجسٹریشن گاڑی  کے استعمال پر ر انٹرنیشنل کرکٹر سلمان علی آغا ایکسائز کے ہتھے چڑھ گئے۔

تفصیلات کے مطابق لبرٹی چوک میں ایکسائز کی جانب سے ناکے کے دوران لگژری گاڑی ہیول کو بغیر نمبر پلیٹ کے باعث روکا گیا,ڈائریکٹر ایکسائزچوہدری آصف کا کہان ہے کہ گاڑی انٹرنیشنل کرکٹر سلمان علی آغا چلا رہے تھے،سلمان علی آغا نے نیلامی میں نمبر خریدنا ہے،آن لائن نیلامی 10جون کو شروع ہونا ہے،انٹرنیشنل کرکٹر سلمان علی آغا کا شہریوں کو بروقت گاڑی رجسٹرڈ کروانے اور ٹوکن ٹیکس ادا کرنے کی اپیل کی ، شہرمیں 30 جون تک صبح اور شام کے اوقات میں روزانہ کی بنیاد پرناکہ بندی جاری رہے گی۔[