انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت میں 13 پیسے اضافہ ہوا ہے۔
انٹربینک میں ڈالرکی قدر 13 روپے اضافے کے بعد 278 روپے 50 پیسے ہوگئی ہے۔
انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 278 روپے37 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 280 روپے 33 پیسے ہے۔