ری پبلکن پارٹی کی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرم نے کہا ہے کہ امریکا کا صدر بنا تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ اور دنیا میں امن لاؤں گا۔
سابق امریکی صدر نے گزشتہ روز یوکرینی صدر زیلنسکی سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین اور روس کی جنگ میں بے شمار معصوم لوگ مارے گئے۔
ان کا کہنا تھا کہ یوکرینی صدر سے روس کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے پر بات ہوئی۔