سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2300 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔

 ایک تولہ سونا 2300  روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 52 ہزار 800 روپےکا ہوگیا ہے۔

10  گرام سونا 1972 روپے اضافے سے 2 لاکھ 16 ہزار 735 روپےکا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب  عالمی بازار میں سونا 22 ڈالر اضافے سے 2413 ڈالرکا فی اونس ہے۔