پی ٹی آئی 21 ستمبر کولاہور میں جلسہ کرئے گی جس کے انتظامات کے سلسلے میں 27 رکنی کمیٹی کا اعلان کر دیا گیا۔
صدر لاہور شیخ امتیاز محمود اور سیکرٹری جنرل اویس یونس نے رکنی کمیٹی کا اعلان کیا۔
واضح رہے کہ اکستان تحریک انصاف نے 21 ستمبر کو مینار پاکستان لاہور میں جلسے کی اجازت کے لیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے رکھی ہے۔