بلاول بھٹو کی زیرصدارت اجلاس، وفاق کیساتھ تحفظات اور سیاسی معاملات پر غور

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت اجلاس میں وفاقی حکومت کے ساتھ تحفظات اور سیاسی معاملات پر غور کیا گیا، پالیسی اور قانون سازی کے معاملات پر بروقت مشاورت کا فقدان، وعدوں پر عمل درآمد میں ناکامی کو حل کرنے کے لئے اہم رکاوٹوں کی نشاندہی کی گئی۔

واضح رہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بعض معاملات پر وفاقی حکومت کے ساتھ تحفظات کا اظہار کیا تھا۔