پی ایس ایل10؛ پہلی بار پلیئر ڈرافٹس کی میزبانی گوادر کو مل گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے ڈرافٹس کی میزبانی پہلی بار بلوچستان کے تاریخی شہر گوادر میں کروائے جانے کا اعلان ہوگیا۔


پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کا پورٹ سٹی گوادر پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے پلیئر ڈرافٹ کی میزبانی کرے گا، ہلئیر ڈرافٹس کی تقریب 11 جنوری 2025 بروز ہفتے کو منعقد ہوگی۔