ملٹری کورٹ سے 9 مئی مقدمات میں سزا پانے والے 11 ملزمان سینٹرل جیل لاہور منتقل

ملٹری کورٹ کی جانب سے 9 مئی مقدمات میں سزا پانے والے 11 ملزمان کو سینٹرل جیل لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ سزائیں تمام شواہد کی جانچ پڑتال کے بعد سنائی گئی ہیں، قانونی تقاضے پورے کرنے کے لئے مجرمان کو تمام قانونی حقوق فراہم کئے گئے۔