مسافر کوسٹر حادثہ : پاک فوج کا فوری ریسکیو آپریشن

کہوٹہ کے قریب مسافر کوسٹر ایک حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔

پاک فوج اور سول انتظامیہ نے فوری ریسکیو آپریشن شروع کیا اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا۔

جاں بحق ہونے والوں میں 4 مرد اور ایک خاتون تھیں، جبکہ زخمیوں میں ایک فوجی جوان بھی تھا۔ زخمیوں نے پاک فوج کی آپریشنوں پر شکریہ دیا۔