ماڑی انرجیز نے شمالی وزیرستان بلاک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کی ہے۔
کمپنی کے مطابق، اس نئی دریافت سے روزانہ تقریباً 7 کروڑ 3 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 310 بیرل خام تیل حاصل کیا جا سکتا ہے۔
یہ ذخائر توانائی کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت کی علامت ہیں۔