اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی مندی کے بعد شاندار تیزی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک دن کی تاریخی مندی کے بعد شاندار تیزی کا مشاہدہ کیا گیا۔

صرف آدھے گھنٹے میں 1700 سے زیادہ پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں ہنڈریڈ انڈیکس 116696 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ منرل فورم کا انعقاد مارکیٹ کے لیے ایک مثبت پیشرفت ثابت ہوا ہے۔