کراچی: سندھ حکومت نے یکم مئی کو یوم مزدور کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق، صوبے بھر میں سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر، اسکول، کالجز اور جامعات بند رہیں گی۔