پشاور۔خاتون ممبر صوبائی اسمبلی نے کورونا وائرس کو شکست دے دی پاکستان تحریک انصاف کی رکن خیبرپختونخوا اسمبلی مدیحہ نثار کورونا سے صحت یاب ہوگئیں
دو ہفتے قبل مدیحہ نثار اور ان کا شوہر کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے کل ٹیسٹ کیا،جو آج منفی آیا، 14 دن خود کو قرنطینہ کر دیا تھا، ڈاکٹرز کی ہدایات پر عمل کیا، اللہ کا شکر ہے آج صحت یاب ہوگی،