روس کے جنگلات میں 39 مقامات پر لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ یہ بات روسی ایریل فاریسٹ پروٹیکشن سروس نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ مقامی فارسٹری کنٹرول سینٹروں کے اعداد و شمار کے مطابق جنگلات کے 1715 ہیکٹر رقبے کوآگ نے اپنی لیپٹ میں لے لیا تھا جس پر گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابو پا لیا گیا ہے۔