واشنگٹن۔امریکی نائب صدارتی امیدوار کمالا ہیرس نے کشمیریوں کی حمایت میں کہا ہے کہ ہمیں کشمیریوں کو یہ بتانا ہوگا کہ وہ دنیا میں اکیلے نہیں ہیں۔ ہم صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
امریکی نائب صدارتی امیدوار کمالا ہیرس نے نامزد ہوتے ہوئے کہا کہ ہمیں کشمیریوں کو یہ بتانا ہوگا کہ وہ دنیا میں اکیلے نہیں ہیں۔
ہم صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، ضرورت ہوئی تو یہاں کے حالات پر مداخلت کی جائے گی۔
بھارتی وزیراعظم مودی نے آرٹیکل تین سوستر کو ختم کرکے ہندو قوم پرست ایجنڈے کو جاری رکھاہوا ہے،مودی حکومت ہندو قوم پرست کے زیر کنٹرول ہے۔